نغمہ کاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نغمہ کار کا کام، نغمہ سرائی، نغمہ سنجی، گیت نگاری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نغمہ کار کا کام، نغمہ سرائی، نغمہ سنجی، گیت نگاری۔